ایف آئی اے حکام کے مطابق مختلف ممالک خصوصاً سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں کی طرف سے اختیار کی جانیوالی نئی امیگریشن پالیسیوں نے تارکین وطن کےلئے پریشانی پیدا کر دی ہے۔
Month: 2021 جون
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی پالیسیوں پر مبنی عوام دشمن بجٹ اور رئیل سٹیٹ مافیا کیخلاف احتجاج ’کل ‘ ہو گا
بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کا اتحاد متحدہ عوامی موومنٹ کے زیر اہتمام راولپنڈی اسلام آباد اتوار 27 جون شام 4 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے آئی ایم ایف کی پالیسیوں پر مشتمل بجٹ، بحریہ ٹاون ڈی ایچ اے کی قبضہ گیریت اور ہائبرڈ نظام سرمایہ دارانہ نام نہاد جمہوریت کے خلاف احتجاج کیا جائیگا۔
ترکی کے امریکہ سے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لئے مذاکرات
انقرہ میں امریکہ اور ترکی کے فوجی عہدیداروں کی اہم ملاقات میں افغانستان سے امریکی اور اتحادی افواج کے انخلاءکے بعد کابل کے ہوائی اڈے کو محفوظ بنانے کے منصوبے پر تبالہ خیال کیا گیا ہے۔
نیا پاکستان: عورت کے کپڑوں کا فیصلہ ریپسٹ کریں گے
مجھے شرم اس بات پر بھی آ رہی ہے کہ ریپ اور لباس بارے آپ کے شرمناک اور جاہلانہ بیان کی وجہ سے میں اپنے نظریات کے برعکس عورت کے لباس کے مختصر یا طویل ہونے پر با ت کر رہا ہوں۔ عورت ہو یا مرد، وہ جو چاہے پہنے۔ مجھے نہ تو مغربی وضع قطع میں کبھی کوئی بے حیائی نظر آئی ہے نہ مشرقی۔ لباس کا تعلق کلچر اور شخصی آزادیوں سے ہے۔
سندھ یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ واپس لیا جائے: اویس قرنی
آر ایس ایف کے نوجوان، طلبہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور احتجاجی طلبہ کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔
عباسپور: گرفتار طلبہ کی رہائی کیلئے ہجیرہ، راولاکوٹ سمیت مختلف مقامات پر مظاہرے
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر واقع تحصیل عباسپور کے طلبہ کی گرفتاری کے خلاف جمعرات کے روز ہجیرہ اور راولاکوٹ کے تعلیمی اداروں میں احتجاج کیا گیا اور طلبہ کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم ریپ پر اپنا بیان واپس لیں اور استعفیٰ دیں: جائنٹ ایکشن کمیٹی
جائنٹ ایکشن کمیٹی برائے انسانی حقوق کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب میں گذشتہ روزوزیراعظم کے عورت مخالف بیان بارے پریس کانفرنس کی گئی۔
قطر: طالبان کے انڈیا سے مذاکرات
بھارت کی سرکاری پالیسی یہ رہی ہے کہ وہ کسی بھی طرح سے طالبان کو تسلیم نہیں کرے گا، بھارت نے سرکاری طور پر افغان حکومت کو واحد جائز اسٹیک ہولڈر کے طور پر تسلیم کیا ہے۔
کیا پاکستان کو ایسی شرم و حیا کی ضرورت ہے؟
سعودی عرب اور خلیجی ممالک دنیا کے سب سے زیادہ قدامت پسند ممالک ہوتے تھے جبکہ پاکستان زیادہ آزاد اور نرم مزاج ممالک میں شمار کیا جاتا تھا۔ یہ صورتحال اب بدل گئی ہے۔ اس وقت پاکستان نہ صرف ریورس گیئر میں ہے بلکہ زیادہ تیزی سے قدامت پسندی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ مستقبل میں پی ٹی آئی کے نصاب تعلیم کے متاثریں جتنے مجہول اور جاہل ہوں گے، اس کی ہمیں بھاری قیمت ادا کرنی ہو گی۔
Breast Most Cancers Mortality Gaps In Romanian Women Compared To The Eu After 10 Years Of Accession
Content The Method To Win Over, Date And Maintain A Romanian Woman Hottest Girl Names In Romania Checking Your Browser Before Accessing Www Tandfonlinecom Class:romanian Women Leicester police reported that within the 156 brothels investigated between 2016 and 2018, 86% of women inside were Romanian. One advantage of coronavirus restrictions […]